Swat

پک اپ کی ٹکر سے ستر سالہ شخص جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ کوزہ درشخیلہ میں پک اپ کی ٹکر سے ادھیڑ عمر شخص جاں بحق ہوگیا ۔ 70سالہ عزیز الرحمان سڑک کے کنارے جارہا تھا کہ تیز رفتار پک اپ نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔