Swat

ن لیگ کے مرکزی صدر 14جولائی کو سوات، شانگلہ میں جلسوں سے خطاب کریں گے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ن لیگ کے مرکزی صدر 14جولائی ہفتہ کو سوات اور شانگلہ میں جلسوں سے خطاب کریں گے ۔ میاں شہباز شریف صبح دس بجے الپورئی شانگلہ اور دوپہر دو بجے منگلور گراؤنڈ سوات میں اپنے انتخابی حلقہ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔