سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے ہوٹل میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ۔ گلیگسی ہوٹل کے ایک حصہ میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی ،جس کی وجہ سے ہوٹل کے کچھ حصہ کو نقصان پہنچا۔ بعد میں ہوٹل ملازمین نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ۔
Swat
