Swat

سوات، مون سون کی بارش کا سلسلہ شروع، موسم خوشگوار لاکھوں روپے کا نقصان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مون سون کی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جمعرات کی صبح مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کبل میں تیز بارش کے بعد پانی دکانوں میں داخل ہوگیا جس کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق رواں پورا ہفتہ سوات میں بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔