Swat +A -Aسنیٹر مشتاق احمد خان آج سوات کا دورہ کریں گے July 14, 2018 6 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ کے امیر سنیٹر مشتاق احمد خان آج 15 جولائی کو سوات کا انتخابی دورہ کریں گے۔ وہ دوپہر دو بجے بحرین، پانچ بجے مٹہ اور رات دس بجے وتکے مینگورہ میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے ۔ اشتہار / Advertisement