Swat

باجوڑ شامل، ملاکنڈ ڈویژن میں اضلاع کی تعداد 8 ہوگئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) صوبہ خیبر پختون خواہ کے سب سے بڑے ڈویژن ملاکنڈ ڈویژن میں ضلع باجوڑ شامل ہونے کے بعد اب اس ڈویژن میں اضلاع کی تعداد8ہوگئی۔ اس سے پہلے بھی سات اضلاع کے ساتھ ملاکنڈ ڈویژن صوبے کا سب سے بڑا ڈویژن تھا۔ ضلع باجوڑ کے شامل ہونے کے بعد اب اس ڈویژن میں کل آٹھ اضلاع شامل ہوں گے۔ ملاکنڈ ڈویژن میں ضلع شانگلہ، سوات، بونیر، ملاکنڈ، دیر لوئر، دیر اپر، چترال اور باجوڑ کے اضلاع شامل ہیں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔