Swat

حلقہ پی کے 5، پوسٹل بیلٹ گنتی، محمد امین کا ووٹ سب سے زیادہ نکلا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 5 میں پوسٹل بیلٹ کی گنتی مکمل ہوگئی۔ گنتی کے بعد ایم ایم اے کے محمد امین کو 157 سرکاری ووٹ ملے۔ ن لیگ کے محمد ارشاد خان کو 86، اے این پی کے واجد علی خان کو 84 اور منتخب ایم پی اے فضل حکیم خان یوسف زئی کو 34ووٹ ملے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔