سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے دینی مدرسہ کا 17سالہ طالب علم ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ اجمل ولد رحمت خان سکنہ سر، سردارے چارباغ کے مدرسہ میں زیر تعلیم تھا ۔ منگل کو نہانے کے لئے دریا سوات گیا جہاں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق لاش کی تلاش جاری ہے ۔
Swat
