Swat +A -Aنوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا August 1, 2018 20 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مدین کے علاقہ بشیگرام ٹکئی بانڈہ میں نوجوان چرواہے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ گل نبی ولد عبدالرشید کے قتل کی دعویداری مقتول کے چچا نے ملزم صدام ولد گل محمد پر کردی جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کردی۔ اشتہار / Advertisement