Swat

لاہور سے سوات کارگو لانے والے ٹرک میں آگ لگ گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) لاہور سے سوات گارگو لانے والے ٹرک کے کنٹینر میں آگ لگنے سے کنٹینر میں موجود تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔ ایس پی ایس گارگوکی ٹرک نمبر C2146بونیر،کے کنٹینر میں اسلام آباد موٹر وے پر آگ بھڑک اُٹھی۔ جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود سوات مینگورہ ،بٹ خیلہ کے دکانداروں کے منگوائے گئے جوتے ،عمارتی رنگ ،سائیکل اور ڈیکوریشن کے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ آگ لگنے سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔