Swat +A -Aنوجوان دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا، تلاش جاری August 12, 2018 16 مناظرہ Swatسوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے 17سالہ نوجوان دریا میں ڈوب گیا ۔ عبید اللہ ولد شکور دریائے سوات میں نہا رہا تھا کہ تیز موجوں کی نذر ہوگیا ۔ آخری اطلاعات تک لاش کی تلاش جاری تھی ۔ اشتہار / Advertisement