Swat

ہائی ایس اور موٹر کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، سات زخمی

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)    تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں ہائی ایس اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور7 افرد زخمی ہوگئے۔ مسافر ہائی ایس تیز رفتاری کے باعث موٹر کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 48سالہ اکبر خان موقع پر جاں بحق اوردو خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔