Swat

صحافیوں کا سلیم صافی کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا مہم کے خلاف مظاہرہ

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات کے صحافیوں نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ مہم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف نعرہ بازی کی اور کہا کہ سچے، حقیقت پسند اور پختون صحافی کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔