Swat

دیوار گرنے سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ تندوڈاگ میں دیوار گرنے سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ جمعرات کی صبح بارش کے دوران گھر کی دیوار اس وقت گری جب سفیان دیوار کے قریب موجود تھا۔ سفیان کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔