Swat

یخ کوہی میں رکشہ الٹنے سے بچہ جاں بحق

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے علاقہ یخ کوہی میں رکشہ الٹنے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ۔ تیز رفتاری کے باعث رکشہ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گیا جس میں اہل خانہ کے ساتھ سوار چھ سالہ یوسف جاں بحق ہوگیا اور باقی افراد محفوظ رہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔