سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ عثمان آباد میں بیس سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ا) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زرعی زہریلی دوا پی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی ۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
