Swat

چور گروہ سرگرم، مٹہ میں رات کو غیر اعلانیہ کرفیو نافذ

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل مٹہ میں رات کو چوروں کی پر اسرار نقل و حرکت اور گھروں میں پتھر پھینکنے کے واقعات کے بعد رات کو علاقہ میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ ہے ۔ مختلف علاقوں میں پولیس نے لوگوں کو رات کے وقت گھروں سے نہ نکلنے کا حکم دیا ہے۔ جس کی وجہ سے تحصیل مٹہ کے بیشتر علاقوں میں رات کے وقت غیر اعلانیہ کرفیو نافذ ہوتا ہے اور مختلف علاقے سنسان ہو جاتے ہیں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔