Swat

گاڑی چلاتا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے شین میں گاڑی چلاتا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع مطابق انعام ولد محمد سالک سکنہ شین گاڑی چلا رہا تھا کہ اس دوران اسے اچانک دل کا دورہ پڑا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔