سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) ملم جبہ میں بندوق چل جانے اور گولی لگنے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ اسد و لد محمد اعجاز دیگر بچوں کے ساتھ گھر میں موجود بندوق سے کھیل رہا تھا کہ اس دوران بندوق چل جانے سے گولی اسد کو لگی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا ۔
Swat
