Swat

بارات میں شامل پک اَپ الٹنے سے چھ افراد زخمی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ میں بارات میں شامل پک اَپ الٹنے سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔ پک اَپ بارات میں گاڑیوں سے اور ٹیک کر رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔