Swat

ایم پی اے فضل حکیم خان ڈیڈیک سوات کا چیئرمین مقرر

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ایم پی اے فضل حکیم خان کو ڈیڈیک سوات کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ محکمۂ بلدیات نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ فضل حکیم خان نے منگل ہی کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔