Swat

تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے 5 سالہ بچی شدید زخمی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے محلہ ملوک آباد میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے سکول جانے والی 5 سالہ طالبہ شدید زخمی ہوگئی۔ سائرہ گھر سے سکول جارہی تھی کہ تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے کچل ڈالا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی جس کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔