Swat

ٹریفک کے مختلف حادثات، ایک شخص جاں بحق ،چار زخمی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں محمد سلیم جاں بحق اور عماد اور حضرت علی زخمی ہوگئے۔ مٹہ میں رکشہ کی ٹکر سے35سالہ نظر گل اور مٹہ ہی میں موٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 28سالہ سلیم سکنہ کبل زخمی ہوگئے ۔ چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔