Swat

سلام پور، موٹر کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)    سیدو شریف کے علاقہ سلام پور میں موٹر کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق شفیع الرحمان اپنے ساتھی کے ہمراہ سڑک کنارے جارہے تھے کہ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے دونوں شدید زخمی ہوگئے، جن میں سے شفیع الرحمان نے بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔ موٹر کار ڈرائیور کے خلاف پولیس نے رپورٹ درج کرادی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔