Swat

ٹی ایم اے سوات میں بائیو میٹرک سسٹم کا افتتاح ہوگیا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   ٹی ایم اے سوات میں بائیو میٹرک سسٹم کا افتتاح کردیا گیا۔ تحصیل ناظم اکرام خان اور سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر تحصیل ناظم اکرام خان نے کہا کہ ٹی ایم اے بابوزئی میں بائیومیٹرک سسٹم کے شروع ہونے سے اہلکاروں کی ڈیوٹیاں یقینی ہوجائیں گی۔ اب کام چور ملازمین بھی ڈیوٹی کے لئے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جو ملازمین ڈیوٹی سے غیر حاضر ہوں گے۔ ان کی تنخواہیں کاٹ دی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔