Swat

بحرین، نوجوان کی خود پر فائرنگ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) بحرین میں 21سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے اقدامِ خود کشی کرلیا۔ ظہور سکنہ ڈاک بازار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔