سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کنزرویٹر وائلڈ لائف ملاکنڈ ڈویژن عبدالغفور کو ڈائریکٹر کنزرویٹر وائلڈ لائف پشاور چڑیا گھر تعینات کردیا گیا۔ وہ اس سے پہلے ڈویژنل فارسٹ آفیسر سوات (وائلڈ لائف ) تعینات تھے۔ انہوں نے سوات میں سروس کے دوران جنگلی حیات کی ترقی اور تحفظ کے لئے بہترین خدمات پر ان کو انعامات سے بھی نوازا گیا ہے۔
Swat
