سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید بارش و برف باری کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب سے پیر کی صبح تک مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کالام میں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 3سنٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ۔
Swat
