Swat +A -Aسوات و گرد ونواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ November 25, 2018 5 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کی دوپہر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.1، زیر زمین گہرائی 130 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان ، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔ اشتہار / Advertisement