Swat

جماعت اسلامی سوات کا ضمنی بلدیاتی انتخابات بارے امیدواروں کا اعلان

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  جماعت اسلامی سوات نے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ڈسٹرکٹ کونسل سیدو شریف سے عزیز اللہ، ڈسٹرکٹ کونسل لنڈیکس، ملاکانان سے جہانزیب او ر تحصیل کونسل گل کدہ کے لئے محمد غفار کو امیدوار نامزد کردیا ہے ۔نامزد امیدواران نے بھرپور انداز میں الیکشن میں مہم کا آغاز کردیا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔