Swat

ہزارہ، پیسکو کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں پیسکو کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔ لائن میں عظیم خان بجلی کی مین لائن میں کام کر رہا تھا کہ اس کا ہاتھ تار سے لگ گیا۔ کرنٹ لگنے سے وہ کھمبے سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ اس کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔