Swat +A -Aمینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم مزید سرد November 28, 2018 6 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ بدھ کی سہ پہر مینگورہ اور گرد نواح میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام تک جاری رہا جس کی وجہ سے پہلے سے سرد موسم مزید سرد ہوگیا ۔ اشتہار / Advertisement