Swat

کالام لائیکوٹ، درخت کاٹنے والا شخص گر کر جاں بحق

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) وادئی کالام کے علاقہ لائیکوٹ میں درخت کاٹنے والا شخص درخت سے گر کر جان بحق ہوگیا۔ پچاس سالہ معراج قریبی جنگل میں درخت کاٹ رہا تھا کہ درخت پر پاؤں پھسلنے سے نیچے گر کر جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔