سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں محکمہ پبلک ہیلتھ کے پا نی بل جمع نہ کر نے والے صارفین کی پا نی لا ئن کا ٹنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اگر پا نی صارفین نے 15 دن کے اندر بل جمع نہیں کرائے، تو پا نی لا ئن مستقل طور پر بند کر دی جا ئے گی۔ محکمۂ پبلک ہیلتھ نے تمام پا نی صارفین سے فوری طور پر بقایا جا ت جمع کر نے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ تحصیل خوازہ خیلہ کی حدود میں تمام پا نی صارفین جو بل جمع نہیں کرا رہے، ان کے کنکشن کاٹ دیے جائیں گے ۔
Swat
