Swat

باغ ڈھیرئی،نوجوان کا زہریلی دوا پی کر اقدامِ خود کشی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں 22سالہ نوجوان نے زہریلی دوا پی کر اقدام خود کشی کیا۔ لقمان نامی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی جس کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔