Swat

خوازہ خیلہ، کاٹلنگ سے آیا ہوا سالا، بہنوئی کے ہاتھوں قتل

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  خوازہ خیلہ میں کاٹلنگ مردان سے آنے والے سالے کو بہنوئی نے اپنے ہی گھر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ملزم سیف الرحمان سکنہ کاٹلنگ مردان حال خوازہ خیلہ اور ان کی اہلیہ کے درمیان گھریلو تنازعہ تھا جس کے حل کے لئے ان کا سالہ خوازہ خیلہ آیا تھا جہاں تکرار کے بعد سیف الرحمان نے اپنے بہنوئی سلمان ولد خان زمان سکنہ کاٹلنگ مردان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔