Swat

سیدو شریف، جھاڑیوں سے ایک شخص کی لاش برآمد

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سیدو شریف میں جھاڑیوں میں کچھ ماہ قبل جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش مل گئی۔ پولیس کے مطابق سیدو شریف ہسپتال کی نئی عمارت کے سامنے جھاڑیوں سے ایک شخص کی پرانی لاش ملی ہے جس کو پوسٹ مارٹم اور شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لاش چند ماہ پرانی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔