Swat

سیدو شریف، آگ لگنے سے رکشہ مکمل طور پر جل گیا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سیدو شریف میں رکشہ میں آگ لگ گئی جس سے رکشہ مکمل طور پر جل گیا۔ سنٹرل ہسپتال کے سامنے وائرنگ میں خرابی کی وجہ سے ایک رکشہ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں رکشہ جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو1122کے اہلکاروں نے بعد میں آگ بجھا دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔