Swat

کوکارئی، شادی میں ہوائی فائرنگ ایک بچے کی جان ضائع

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  کوکارئی کے علاقہ اوغز میں شادی کے دوران فائرنگ سے پانچ سالہ بچہ گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ میں عصمت علی کی شادی کے موقع پر ان کے دوستوں نے پستول سے ہوائی فائرنگ کی جس سے ایک گولی بچے شفیع اللہ کو لگی۔نتیجتاً وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔