Swat

سین پوڑہ، تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ایک موٹر سائیکل پر سوار تین اور دوسرے پر دو افراد کو طبی امداد کے لئے مٹہ منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔