Swat

چنکولئی، چھت سے گر کر دو سالہ بچہ شدید زخمی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  خوازہ خیلہ کے علاقہ چنکولئی میں چھت سے گر کر دو سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ برکت علی گھر کی چھت پرکھیل رہا تھا کہ اچانک گر کر شدید زخمی ہوگیا جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔