Swat

سیدو شریف کے علاقہ خونہ چم کے ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سیدو شریف کے محلہ خونہ چم کے ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ میاں سید کے گھر میں لگنے والے آگ نے گھر کے باقی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا لیکن بروقت اطلاع پر ریسکیو1122کے اہلکاروں نے پہنچ کر آگ بجھا دی ۔ آگ سے ہزاروں روپے کا نقصان ہوا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔