Swat

مٹہ، موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ تلے میں موٹر کار کی ٹکر سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار سلمان شدید زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لیے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔