Swat

کبل، حلال فوڈ اتھارٹی کے خلاف تاجروں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)  کبل میں حلال فوڈ اتھارٹی کی جانب سے لائسنسوں کے اجرا کے خلاف تاجروں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی۔ ہڑتال کی وجہ سے کبل کا مین بازار اور تمام چھوٹے بڑی مارکیٹیں بند رہیں ۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ ٹی ایم اے سے انہوں نے لائسنس حاصل کیے ہوئے ہیں۔ اب حلال فوڈ اتھارٹی والے دوبارہ لائسنس لینے اور تاجروں کو زد و کوب کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ سلسلہ بند نہ کیا گیا، تو پھر ہڑتال اور شدید احتجاج کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔