Swat

سوات، گیس کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ چوبیس گھنٹوں تک پہنچ گیا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   مینگورہ شہر اور گرد و نواح کے علاقوں میں قدرتی گیس کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بائیس سے چوبیس گھنٹوں تک پہنچ گیا۔ شہر کے بیشتر علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند ہے۔ بعض علاقوں میں آدھی رات کو دو گھنٹے تک کے لئے گیس کی فراہمی ہوتی ہے جس کی وجہ سے گیس صارفین مشکلات کا شکار ہیں۔ لوگوں نے مجبوراً ایل پی جی گیس کا استعمال شروع کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔