Swat

گورتئی، جواں سال لڑکی کا زہریلی دوا کھاکر اقدامِ خود کشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے گورتئی میں جواں سال لڑکی نے زہریلی دوا کھالی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے علاقت گورتئی میں سترہ سالہ لڑکی مسماۃ (ط) نے مبینہ طور پر زہریلی دوا کھالی جسے تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اقدامِ خودکشی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی۔ تاہم پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔