Swat

سجاول ننگیال متفقہ طور پر پی ایس ایف سوات آرگنائزنگ کمیٹی کا چیئرمین نامزد

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سجاول ننگیال کو متفقہ طور پر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع سوات کی آرگنائزنگ کمیٹی کا چیئرمین نامزدکر دیا گیا۔دیگر ممبران میں نادر شاہ، جواد،اشفاق اورمنصور خان کو آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران منتخب کرلیا گیا ہے۔ اِس نامزدگی کا اعلان پختون ایس ایف کے صوبائی جنرل سیکر ٹری عثمان شاہ نے پختون ایس ایف ضلع سوات کے اہم اجلاس کے دوران متفقہ رائے لینے کے بعد کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔