Swat

سنگوٹہ، گیس بھر جانے سے جواں سال لڑکا جاں بحق

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے نواحی علاقہ سنگوٹہ میں کمرے میں گیس بھر جانے سے جواں سال لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ فیاض ولد لیاقت نے رات کو سونے کے وقت کمرے میں گیس کا چولہا لگایا تھا۔ رات کو گیس بند ہونے کی وجہ سے کمرے میں گیس بھر گئی جس کے نتیجے میں وہ دم گھٹ کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔