Swat

سوات، سہ روزہ بارش و برف باری کا سلسلہ جمعرات سے شروع ہوگا

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں سہ روزہ بارش و برف باری کا نیا سلسلہ آج جمعرات سے شروع ہوگا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق جمعرات سے سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو ہفتہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کے نئے سلسلے سے سوات میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔