Swat

بحرین، شیخوپورہ سے آیا سیاح واش روم میں دم گھٹنے سے جاں بحق

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  شیخوپورہ پنجاب سے سیر و سیاحت کے لئے بحرین آنے والا سیاح واش روم میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ فیاض الحسن دیگر دوستوں کے ساتھ سوات آیا تھا اور بحرین کے ایک ہوٹل میں ٹھہرا تھا۔ جمعرات کی صبح جب وہ نہانے کے لئے واش روم گیا تو وہاں گیزر لیک ہونے کی وجہ سے گیس خارج ہو رہی تھی جس کی وجہ سے وہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔